You Must Remember Two Things before Deciding to get Married


شادی کرنےسے بہت پہلے ان دو سوالوں پر بہت غور و فکر کرنا بہت ضروری ہے: 

(1)            کہ شادی کیوں ضروری ہے؟
-        کیا شادی ایک عمر میں معاشرتی اور سماجی دباؤ میں کرنا ضروری ہے، یا شادی کا کوئی مقصد بھی ہے۔
(2)          کہ شادی کو کیسے کامیاب بنایا جائے؟
-        شادی سے پہلے شادی کی اچھی طرح اس کے لئے تیاری کرنا
-        شادی کی تقریب کی ہر چیز دیکھ بھال کر لی جاتی ہے۔ جیسے کہ کوئی کپڑا سب سے بہتر ٹیلر سے سلواجاتا ہے اور اچھاسے اچھا کھانے پینے کا نظم کیا جاتا ہے جو کہ محض ایک دن کے لئے ہوتا ہے۔
توکیوں نہ شریک حیات جس کے ساتھ پوری زندگی گزار نا ہے اچھی طرح دیکھ بھال کر اختیار کیا جائے۔
ٌٌٌٌٌٌٌ


Comments

Popular posts from this blog

Principal reasons of failure in life

اسلامی دنیا میں نمودار ہونے والے بیسویں صدی کے اھم واقعات

ہندوستان کے مشہور مدارس اور مختصر تاریخ