ہندوستان کے مشہور مدارس اور مختصر تاریخ
ہندوستان میں مدارسِ اسلامیہ کی تاریخ صدیوں پرانی ہے اور یہ برصغیر میں اسلامی تعلیم و تربیت کا ایک اہم جزو رہے ہیں۔ مدارس کا قیام اسلامی علوم کی ترویج، دینی شعور بیداری اور علمائے کرام کی تربیت اوراسلامی تہذیب وتمدن کا فروغ اور مسلمانوں کی روحانی و علمی رہنمائی کے لیے کیا گیا تھا۔ ابتدائی دور مدارسِ اسلامیہ کا آغاز برصغیر میں مسلم حکمرانوں کے دور سے ہوا۔ محمد بن قاسم کی فتوحات کے بعد سندھ میں اسلامی تعلیم کا آغاز ہوا۔ بعد میں غزنوی اور غلامانِ دہلی کے ادوار میں یہ سلسلہ مزید مضبوط ہوا۔ قطب الدین ایبک اور علاؤالدین خلجی کے دور میں کئی مدارس قائم کیے گئے۔ دورِمغلیہ مغلیہ سلطنت کے دور میں مدارس کو خاطر خواہ توجہ ملی اور مدارس اسلامیہ نے خوب ترقی کی۔ مغل بادشاہوں نے مدارس کے قیام، اساتذہ کی تنخواہوں اور طلبہ کے لیے وظائف کا بندوبست کیا۔ دارالعلوم فیروز شاہی دہلی کا ایک مشہور مدرسہ تھا جو فیروز شاہ تغلق نے قائم کیا۔ مغل شہنشاہ اکبر کے دور میں تعلیم کا ایک جامع نظام رائج کرنے کی کوشش کی گئی، جس میں دینی اور دنیاوی علوم دونوں کو شامل کیا گیا۔ دورِ استعمار ا...
.png)
Comments
Post a Comment
Well come to my blog.